: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ہماچل پردیش میں منڈی لوک سبھا حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار کنگنا
رناوت کے خلاف بالترتیب بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش اور کانگریس لیڈر سپریہ سرینیت کے بیانات کو قابل اعتراض، کمیشن کی ہدایات اور خواتین کے وقار کے منافی قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی اورانہیں وارننگ دی ہے۔