: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد 26مئی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرسیول سپلائز جی کملاکر نے ریمارک کیا کہ ایک طرف ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کئی کام کررہی ہے تو دوسری طرف بی جے پی کے لیڈران فرقہ وارانہ کشیدگی کے
تبصرے کررہے ہیں۔
انہوں نے کریم نگر میں کروماسنگم کیلئے کمیونٹی ہال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔
انہوں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کے ریمارکس پر پُرامن تلنگانہ میں بدامنی کا امکان ہے۔