: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 13 نومبر (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے پیر کے روز یہاں مضافاتی علاقہ اکھنور میں فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا مقدس
تہوار منایا انہوں نے اس دوران سیکورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کے کے ساتھ بات چیت کی اور ڈیوٹی کے دوران ان کے عزم اور بلند حوصلے کے مظاہرے کی سراہنا کی یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔