the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 17 اگست (یواین آئی) پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں آگ بھڑک اٹھی۔
محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع صبح ساڑھے سات بجے ملی جس کے بعد فورا ً فائر بریگیڈ گاڑیو ں کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔
آگ انیکسی کی چھٹی منزل پر



لگی تھی۔ فائر بریگیڈ کی سات گاڑیو ں نے جلد ہی آگ پر قابو پالیا۔
آگ لگنے کی اصل وجہ کے بارے میں ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے ، لیکن خیال کیا جارہا ہے کہ یہ واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ہے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.