the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،19جون(یواین آئی) چیف آف ایراسٹاف ایر مارشل بھدُریہ نے ہندوستانی فضائیہ میں شامل نئے فلائنگ آفیسرس سے خواہش کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو بہتر بنائیں کیونکہ ٹکنالوجی اب کی طرح پہلے کبھی اہمیت کی حامل نہیں تھی۔
انہوں نے ایرفورس



اکیڈیمی ڈنڈیگل حیدرآباد میں آج صبح کمبائنڈ پاسنگ آوٹ پریڈ کی سلامی لینے کے بعد گریجویٹنگ آفیسرس سے خطاب کیا۔
انہوں نے ان عہدیداروں سے خواہش کی کہ وہ فورس کے اہم اقدار کو محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے فرض کو بے لوث اور قربانی والا بنائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.