: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں ہفتہ کو سردی کے موڈ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی اور کم سے کم درجہ حرارت 4.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم کی اوسط سے چار ڈگری کم تھا۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے یہ اطلاع دی۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں ہوا کا معیار بد ستور خراب ہے۔ مجموعی طور
پر ہوا کے معیار کا انڈیکس (اے کیو آئی) صبح 9 بجے 402 پر ریکارڈ کیا
گیا، جو شدید زمرے میں آتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق دن کے وقت آسمان صاف رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کہا کہ اتر پردیش اور بہار میں اگلے دو دنوں تک انتہائی گھنی دھند اور