: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوئمبتور/30اکتوبر(ایجنسی) کوئمبتور میں ہوائی اڈے پر اترتے وقت ائیر عربیہ کی پرواز سے آج صبح ایک پرندہ ٹکرگیا- جہاز میں 107 مسافر تھے- ہوائی اڈے ذرائع نے
بتایا کہ شارجہ سے آرہی اڑان کو صبح تین بجے اترنا تھا کہ اس دوران ایک مور اس سے ٹکراگیا.
انہوں نے بتایا کہ حالانکہ پائلٹ نے ہوائی جہاز کو محفوظ طریقے سے اتار لیا.