the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/احمد آباد 25 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور گجرات کے انسداد دہشت گردی دستے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں ہندوستانی آبی حدود میں ایک پاکستانی کشتی کو حراست میں لے لیا۔
اس کشتی پر عملے کے نو ارکان سوار ہیں۔ کشتی سے 280



کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔
دفاعی ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں ہندوستانی آبی حدود میں پاکستان کی الحج کشتی کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کشتی پر عملے کے نو ارکان سوار ہیں۔ تفتیش میں کشتی پر 280 کروڑ روپے کی ہیروئن پائی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.