: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ،22 فروری (یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے افسر پیر کو کوئلہ گھپلہ معاملے میں پوچھ گچھ کرنے کےلئے ترنمول کانگریس کرن پارلیمنٹ ابھیشیک بینرجی کی رشتہ داری مینکا گمبھیر کے گھر پہنچے۔
ایک دن پہلے اتوار کو اس
سلسلے میں پوچھ گچھ کےلئے مسٹر ابھیشیک کی بیوی روجیرا بینرجی کو نوٹس دیا گیا تھا۔
سی بی آئی نے محترمہ روجیرا کو کوئیلہ گھپلہ معاملے میں مبینہ طورپر پیسوں کی لین دین کے سلسلے میں اتوار کو کولکاتہ کے کالی گھاٹ واقع ان کی رہائش گاہ پر جاکر نوٹس دیا تھا۔