the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،21 اگسٹ (ذرائع)  تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حال ہی میں علاقائی رنگ روڈ (آرآرآر) پراجکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ریاستی سکریٹریٹ میں میٹنگ کے دوران ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ سڑک کے جنوبی



حصے کے لیے اراضی کے حصول میں تیزی لائی جائے۔سی ایم ریونت ریڈی نے زور دیا کہ حصول اراضی کا عمل کسانوں کے لیے شفاف اور منصفانہ ہونا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ پراجیکٹ سے متعلق اپڈیٹس ہفتہ وار چیف سیکرٹری کے ساتھ شیئر کی جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.