: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،24 جولائی (ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جمعرات کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کی اور ریاست میں ذات پات کے سروے کی اہم
تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔'ایکس' پر اپنی پوسٹ میں، ریڈی نے ذکر کیا کہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے تعلیم، ملازمتوں اور سیاسی عہدوں میں او بی سی کے لیے 42 فیصد کوٹہ دینے کے انتظام کی تعریف کی۔