: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 جنوری (ذرائع) سنکرانتی کی مبارکباد دیتے ہوئے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے امید ظاہر کی کہ ہر گھر نئی روشنی سے منور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سورج کی روشنی کا نیا سفر ایک نئی شروعات کا
آغاز کرے گا اور فلاح و بہبود کے ساتھ ترقی کی روشنی ریاست بھر میں پھیلے گی- چیف منسٹر نے لوگوں سے خواہش کی کہ وہ بھوگی کو خوشحالی، سنکرانتی اور کانوما کے ساتھ منائیں، جو ان کی زندگی میں بہت ساری خوشیوں لائیے-