: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 30 جنوری (ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے منگل کو عہدیداروں سے کہا کہ وہ آنے والے موسم گرما میں پینے کے پانی کی قلت سے نمٹنے کے لئے ایک ایکشن پلان تیار
کریں۔ دریائے کرشنا اور دریائے گوداوری کے علاوہ عہدیداروں سے کہا گیا کہ وہ پینے کے پانی کی ضروریات کے لیے نو تعمیر شدہ آبی ذخائر کے پانی کا استعمال کریں اور اس کے مطابق منصوبہ تیار کریں۔