: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 4 مئی (ذرائع) کورونا کے بڑھتے کیسوں کو دیکھتے ہوئے نتیش حکومت نے بہار میں 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے-
انہوں ٹیوٹر
کے ذریعہ سے اس فیصلے کی معلومات دی- سی ایم نتیش کے مطابق پیر کو وزرا کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد بہار میں فی الحال 15 مئی 2021 تک لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا فیصلہ لیا گیا-