the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد11/جنوری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ساتھ سرکاری ملازمین کی یونینوں کے لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوگا۔
یہ اجلاس جو اس ماہ کی 13تاریخ کو ہوگا میں مختلف امور بشمول تنخواہوں



میں اضافہ(پی آرسی)،سبکدوشی کی عمر کی حد میں اضافہ،فٹ منٹ اور دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔
توقع ہے کہ حکومت فٹ منٹ اور سبکدوشی کی حد عمر میں اضافہ کے سلسلہ میں ریاستی حکومت احکام جاری کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.