: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،2 اکتوبر(ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے چہارشنبہ 2 اکتوبر کو یہاں حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کے ذریعہ 90 روزہ خصوصی سیوریج مہم کے پوسٹر کی نقاب کشائی کی۔
ایک دن پہلے ،
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سروجنی دیوی اسپتال کے احاطے میں سنک ہول کی تعمیر کا آغاز کیا۔ 90 روزہ سیوریج مہم میں 31 دسمبر تک مین ہولز کی دیکھ بھال کا کام شامل ہے۔ اس کا بنیادی فوکس سیوریج کے اوور فلو کو روکنا اور سِنک ہولز کی تعمیر ہے۔