the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 8 نومبر (ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 10 نومبر کو ورنگل اور ہنما کونڈہ اضلاع کا دورہ کریں گے۔
عوامی نمائندوں کی طرف سے کی گئی نمائندگیوں کے بعد



وہ ورنگل کے جنوب میں آوٹر رنگ روڈ، ورنگل اور دیگر میونسپلٹی میں سڑکوں کے ترقیاتی کاموں، ورنگل اور ہنما کونڈہ جڑواں شہروں میں ٹرانسپورٹ، ریلوے اوور کی تعمیر سے متعلق امور کا جائزہ لیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.