: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یادادری-بھونگیر،30 ستمبر (ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کو یادادری سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر کے ایگزیکٹیو آفیسر کو ایک کیلو اور 16 تولہ سونا
خریدنے برابر 52,48,097 روپے کا چیک سونپا۔
وزیر اعلیٰ نے پہلے 1.16 کلو سونا عطیہ کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا تھا اور جمعہ کو مندر کے ایگزیکٹو آفیسر این گیتھا کو چیک سونپا تھا۔