: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 نومبر (ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو حیدرآباد کے نامپلی میں بازار گھاٹ کے قریب ایک کامپلکس میں آگ لگنے کے واقعہ پر صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرین
کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکام سے کہا کہ وہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو بہترین علاج فراہم کریں۔ ان کی صحت کی مسلسل نگرانی کریں اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے فوری اقدامات کریں۔