the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 20 اگسٹ (ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے  سکریٹریٹ میں تلنگانہ تلی کا مجسمہ نصب کرنے کے لیے منگل کی سہ پہر سکریٹریٹ کے احاطے کا معائنہ کیا-جسے 9 ڈسمبر سے پہلے نصب کرنا ہے۔
معائنہ کے دوران چیف منسٹر نے چند پہلوؤں پر بات چیت کی جن میں مجسمہ نصب کرنے کی جگہ،



مطلوبہ علاقہ اور ڈیزائن کے علاوہ  ہدیداروں کے ساتھ منصوبہ جات بھی شامل ہیں۔
ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ ’’تلنگانہ تلی کا مجسمہ تلنگانہ ثقافت کی عکاسی کرے۔
بتادیں کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا مجسمہ سکریٹریٹ کے باہر نصب کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا ارادہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.