the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،6مئی (ایجنسی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کےخلاف جنسی ہراسانی کےالزام کی جانچ کررہی ان ہاؤس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انھیں کلین چٹ دیدی ہے ۔
سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل نے پیر کے روز جاری ایک پریس ریلیز میں کہاکہ جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی سہ رکنی ان ہاؤس کمیٹی نے سینئرٹی کے اعتبار سے اپنے بعد دوسرے سینئر جج کو کل (پانچ مئی )کو رپورٹ پیش کردی ۔
کمیٹی میں دوخاتون جج



،جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس اندوملہوترا شامل ہیں ۔
پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی کو سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ اور شکایت کنندہ کےالزامات میں کوئی صداقت نظر نہیں آئی ۔ریلیز کے مطابق اندرا جے سنگھ بنام سپریم کورٹ معاملہ میں 2003کےفیصلہ کےمطابق ان ہاؤس جانچ کے عمل کےتحت تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ عام نہیں کی جاسکتی ۔
واضح رہے کہ عدالت عظمی کی ایک سابق ملازمہ نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.