the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جموں، 17 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں مبینہ طور پر دو جنگجو مارے گئے ہیں۔ اس تصادم کے دوران فوج کا ایک اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے گنڈانا کے پوستا پوترا نامی گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر جموں وکشمیر پولیس اور فوج نے



مذکورہ گائوں میں گذشتہ رات دیر گئے تلاشی آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران وہاں موجود جنگجوئوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ تصادم میں اب تک دو جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ فوج کا ایک اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.