the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

بنگلہ دیش کے نوجوان لیڈر اور 2024 کی طلبہ تحریک کے اہم قائد ناہید اسلام کے دورۂ برطانیہ کے دوران لندن میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے باہر سابق حکمراں جماعت



عوامی لیگ کے حامیوں نے احتجاج کیا، جس کے بعد عوامی لیگ اور ناہید اسلام کی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپیں ہوگئیں۔ تقریباً 20 منٹ تک جاری تصادم میں چار افراد زخمی ہوئے، جبکہ پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پایا۔ واضح رہے کہ ناہید اسلام نے 2024 میں شیخ حسینہ حکومت کے خاتمہ کا سبب بننے والی طلبہ تحریک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ بعد ازاں وہ عبوری حکومت میں مشیر رہے اور فروری 2025 میں نیشنل سٹیزن پارٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.