the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 25 اگست (یو این آئی) ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلباء اور انصار کے ارکان کے درمیان اتوار کی رات سیکرٹریٹ میں جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش کی رپورٹ کے مطابق جھڑپ رات 9 بجے کے بعد شروع ہوئی  اطلاعات



کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ امتیازی سلوک مخالف طلبا تحریک کے سرکردہ ارکان جس میں سرجس عالم اور حسنات عبداللہ نے سیکریٹریٹ کا گھیراؤ کرلیا ہے جیسے ہی یہ خبر پھیلی، ڈھاکہ یونیورسٹی کے کئی ہالوں کے طلبہ کیمپس میں راجو بھاسکرجو کے پاس جمع ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.