the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 3 مئی (یو این آئی) حکومت نے پاکستان میں واقع نیوز چینل اے آروائی اور کچھ دوسرے پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے اس دعوے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں ہندوستانی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر انڈمان نکو بار میں تعینات کیے



جانے کی بات کہی گئی ہے۔ 
وزارت اطلاعات و نشریات کے پریس انفار میشن بیورو نے ہفتہ کو ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کی حمایت یافتہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا یہ دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے۔ 
حکومت نے وضاحت کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو انڈمان اور نکو بار کمان کے کمانڈر ان چیف کے باوقار عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.