: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30 اپریل (یو این آئی ) حکومت ہند نے پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا اکاونٹس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار کو
ہٹا دیا گیا ہے وزارت اطلاعات و نشریات کے پریس انفار میشن بیور و ( پی آئی بی) نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کے زیر اہتمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے غلط اور گمراہ کن پروپیگنڈہ پھیلایا جارہا ہے۔