the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 19 جنوری (ذرائع) مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے جمعرات کو حیدرآباد میں منعقد ہوا بازی شو ونگس انڈیا 2024 کے موقع پر نجی کیریئر ایئر انڈیا کے پہلے ایئربس اے 350 طیارے کا باضابطہ افتتاح کیا-
ایئر انڈیا ملک کی پہلی ایئر لائن ہے جس نے اپنے



بیڑے میں ایئربس وسیع باڈی والے طیارے کو حاصل کیا ہے۔ ایئر لائن کا پہلا A350-900 پچھلے مہینے ہندوستان پہنچا تھا اور 22 جنوری سے ابتدائی طور پر گھریلو روٹس پر تجارتی آپریشن شروع کرنے والا ہے- بعد میں، طیارہ طویل اور انتہائی طویل فاصلے کی بین الاقوامی پروازوں کے لیے تعینات کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.