the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،30 ڈسمبر(ذرائع)  حیدرآباد میں 31 دسمبر بروز منگل رات 10 بجے سے یکم جنوری 2025 بروز چہارشنبہ کی صبح 2 بجے تک پی وی این آر ایکسپریس وے کے علاوہ شہر کے تمام فلائی اوورس کو ٹریفک کے لیے بند کردیا جائے گا۔
آر جی آئی ہوائی اڈے، شمش آباد جانے والے مسافروں کو پی وی



این آر ایکسپریس وے پر جانے کی اجازت تب ہی دی جائے گی جب وہ درست فلائٹ ٹکٹ پیش کریں۔ اسی طرح حسین ساگر کے آس پاس کی گاڑیوں پر کچھ ٹریفک پابندیاں لاگو ہوں گی۔
منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی رات کو این ٹی آر مارگ، پی وی این آر مارگ اور اپر ٹینک بند پر گاڑیوں کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.