the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ریاستی بی جے پی کی عرضیوں کی تحریک پر غیرروایتی ردعمل ظاہر کیا ہے۔
تارک راماراو جو حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذارصدر بھی ہیں نے زعفرانی جماعت کے اس قدم کا استقبال کرتے ہوئے اس خصوص میں طنزیہ ٹوئیٹ کیا ہے۔
انہوں نے تلنگانہ کے تمام اہل شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی عرضیوں کو بی جے پی کے لیڈروں کو بھیجیں اور 15لاکھ روپئے سے استفادہ کریں جس کا وعدہ وزیراعظم مودی نے کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.