: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گورکھپور، 3 نومبر (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ پائیدار دیہی ترقی کے لیے ماحول دوست ٹیکنالوجی کو اپنانا ضروری ہے اور یہ ضروری نہیں ہے کہ یورپ کا کوئی بھی ترقیاتی ماڈل اتر پردیش کے لیے بھی
کارگرہو جمعہ کو گورکھپورمیں واقع دگ وجے ناتھ پوسٹ گریجویٹ کالج میں منعقدہ دو روزہ قومی سیمینار ’’ماحولیاتی ٹیکنالوجی اور پائیدار دیہی ترقی‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ٹیکنالوجی وقت کی ضرورت ہے لیکن اسے قدیم دیسی طریقوں سے جوڑکر آگے بڑھانا ہوگا۔