: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) فلم پدماوت کے ریلیز کو روکنے کے لیے مدھیہ پردیش اور راجستھان کی اور سے دی گئی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں ہوئی- تو وہیں اس فلم کو لیکر احتجاج اور توڑپھوڑ کی خبریں کئی
جگہ سے آرہی ہیں- اترپردیش کے hapur ضلع کے ایک سینما ہال میں توڑ پھوڑ کا واقع سامنے آیا ہے- حالانکہ اس واقع کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے یہ پتہ نہیں لگ پایا ہے- لیکن معاملے کے پیچھے فلم پدماوت کی مخالفت بتائی جارہی ہے.