: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 30 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے ) وادی کے مختلف اضلاع میں چھاپے مار رہی ہے یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جارہے ہیں حکام کے مطابق یہ چھاپہ مار کارروائیاں سری
نگر ، بڑ گام ، اونتی پورہ، پلوامہ ، کپوارہ اور شوپیاں اضلاع میں انجام دی جارہی ہیں انہوں نے کہا: تفتیش کے دوران، مختلف مشتبہ افراد کو ایک مخصوص انکر پیڈ میسجنگ ایپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے پایا جارہا ہے۔ جسے دہشت گرد ہینڈ لرز کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے ۔