the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،15 جون (ذرائع) چراغ پاسوان  کو ایل جے پی کے قومی صدر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے-
انکی جگہ سورج بھان کو ورکنگ صدر مقرر کیا گیا ہے- سورج بھان پارٹی کے نئے صدر کے انتخابی عمل چلائیں گے- خبروں کے مطابق ایک شخص ایک عہدے کے اصول کے تحت



چراغ کو ہٹا دیا گیا ہے- پانچ دنوں کے اندر قومی ایگزیکٹو کا اجلا کر کے نئے صدر کا انتخابا کرایا جائے گا-
اس سے پہلے ایل جے پی نے چراغ پاسوان کو پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے رہنما عہدے سے بھی ہٹا دیا تھا- ایل جے پی کے 6 ممبران تھے، ان میں سے پانچ نے بغاوت کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.