the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 6 ڈسمبر (ذرائع) تلنگانہ کے چنتمادکا کے گاؤں والوں نے چہارشنبہ کی سہ پہر بی آر ایس لیڈر کے سی آر سے ملاقات کی۔ بتادیں کہ چنتمادکا گاؤں کے سی آر کا آبائی مقام ہے-
تقریباً 540 کسان نو بسوں میں گجویل کے



ایرراولی فارم ہاؤس پہنچے۔ کے سی آر کو دیکھ کر وہ جذباتی ہو گئے اور نعرے لگاتے ہوئے پرجوش انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔ چنتمادکا کے گاؤں والوں نے 'کے سی آر زندہ باد' کے نعرے لگائے۔ ہریش راؤ کے ساتھ بی آر ایس کے کئی قائدین اس تقریب میں موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.