: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شنگھائی، یکم نومبر (یو این آئی) چین کی 40ویں انٹارکٹک سائنسی مہم کی ٹیم پانچ ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے مشن کا آغاز کرتے ہوئے بدھ کی صبح روانہ ہوئی یہ پہلا موقع ہے کہ چین کا انٹارکٹک سائنسی تحقیقی مشن
تین بحری جہازوں کے ذریعے انجام دیا جائے گا تحقیقی آئس بریکرز زیلونگ اور زیلونگ دو یا سنو ڈریگن اور سنو ڈریگن ٹو، شنگھائی سے روانہ ہوئے، جب کہ مال بردار جہاز تیان ہوئی مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے ژانگ جیگانگ سے روانہ ہوئے۔