the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیجنگ۔۔چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو



گی۔ چائنا میننڈ سپیش انجنئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجے جائیں گے۔چین نے انسان بردار خلائی مشن روانہ کرنے کا پروگرام  1992ء میں شروع کیا تھا۔ ترجمان نے مزید کہا  چین بیرونی خلا کی تسخیر میں اقوام متحدہ اور یورپی اداروں کے ساتھ تعاون کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.