the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 15 ستمبر (رائٹر) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے چین اور روس سے شمالی کوریا کی جانب سے کئے جانے والے میزائل ٹیسٹ پر راست کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔
مسٹر ٹلرسن نے کہا کہ، "چین اور روس کو راست



کارروائی کے ذریعے اس میزائل ٹیسٹ کی بابت اپنے عدم برداشت کا اظہار کرنا چاہئے۔
' انہوں نے کہا کہ چین شمالی کوریا کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرتا ہےاور روس بھی شمالی کوریا کی دیگر شعبے میں معاونت کرتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.