the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سینٹیاگو، 23 اکتوبر (اسپوتنك) چلی میں سب وے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھائے جانے کے خلاف جاری تشدد کی وجہ دارالحکومت سینٹیاگو سمیت کئی شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پولیس کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے مظاہرین سے سختی سے نمٹ رہی ہے ۔
ایک ہزار سے زائد مظاہرین منگل کو دارالحکومت کے سنٹرل پلازہ باكيوڈانو چوک پر جمع ہوئے ۔
کرفیو نافذ شروع ہونے سے قبل کچھ مظاہرین وہاں سے چلے گئے لیکن کئی مظاہرین ڈٹے رہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.