: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹیاگو، 21 اکتوبر (اسپوتنك) چلی میں سب وے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھائے جانے کے خلاف جاری تشدد کی وجہ سے دس افراد کی موت ہو گئی ہے ۔
مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ اتوار کو چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو کی ایک سپر مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی ۔ اس میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ۔