the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے کلکٹرس کو ہدایت دی کہ اس ماہ کی 28تاریخ تک تلنگانہ حکومت کے انٹی گریٹیڈ لینڈریکارڈمنیجمنٹ سسٹم دھرانی کے مسائل حل کئے جائیں۔
انہوں نے



دھرانی کے ساتھ ساتھ کوویڈ کے دوڈوزٹیکوں کی مہم پر بھی توجہ مرکوز کرنے پر زوردیا۔
انہوں نے قانون حق معلومات کے تحت شہریوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر مناسب معلومات فراہم کرنے تمام محکمہ جات کے عہدیداروں کو بھی ہدایت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.