the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،21جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے تلنگانہ کے نظریہ ساز پروفیسر کے جئے شنکر کی برسی کے موقع پر ان کو خراج پیش کیا۔
وزیراعلی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں



مسٹرراو نے پروفیسر جئے شنکر کو نظریہ ساز قراردیاجنہوں نے علحدہ ریاست کی تحریک کے فلسفہ کو پھیلانے میں اپنی زندگی بھر سخت محنت کی۔
وہ ایک دانشور تھے جنہوں نے تلنگانہ میں خودحکمرانی کے بارے میں ہمیشہ خواب دیکھاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.