: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٨ اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ ریاست کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج اضلاع میں بارش سے ہوئی تباہی کا فضائی سروے جلد مکمل کرتے ہوئے اولمپکس 2036 کے
انتظامات کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں مشہور شخصیات جیسے اپاسنا کونڈیدلا، صنعتکار سنجے گوینکا اور کرکٹر کپیل دیو کے علاوہ دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔