: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،20مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکرراو نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ کو مستحکم کرنے کے لئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو مساعی کررہے ہیں۔
وزیر موصوف نے متحدہ ضلع ورنگل کے لئے استری ندھی کے ذریعہ 50لاکھ روپئے
مالیتی آکسیجن کنسنٹریٹرس کی خریداری کرتے ہوئے ان کو مقامی آراینڈ بی گیسٹ ہوز میں ضلع کلکٹر کے حوالے کیا۔
اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کے علاج کے لئے تمام طرح کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔