the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 3 فروری (یو این آئی) غزہ میں صیہونی ملک اسرائیل کی بربریت، مظلوم مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شہر حیدر آباد میں اتوار کو اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے جس میں وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی شرکت کریں



گے۔
فلسطینیوں سے اظہار یگانگت کے لئے سی پی آئی کی جانب سے یہ اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔ تلنگانہ سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری اور رکن اسمبلی سامباسیوار اؤ نے کہا کہ وزیر اعلی ریونت ریڈی اتوار کو 6 بجے شام سند رایا و گیان کیندر میں ہونے والے اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.