: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے شمال مشرقی دہلی میں چار منزلہ عمارت گرنے کے حادثے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے محترمہ ریکھا گپتا نے سوشل میڈ یا پر کہا، سیلم پور میں عمارت گرنے کے افسوسناک حادثے کی خبر ملی
ہے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق، چار لوگوں کو بچا کر طبی امداد کے لیے نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ اس حادثے میں دو قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ کابینہ وزیر مسٹر کپل مشراجی اعلیٰ حکام کے ساتھ جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں اور حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔