the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جموں، 14 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے واقعے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر ممکن وسائل بروئے کار لا کر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے وزیر اعلیٰ نے ایکس (سابق ٹویٹر پر بتایا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے رابطہ قائم کر کے کشتواڑ کے حالات سے



انہیں آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں سے مصدقہ اور درست معلومات ملنے میں وقت لگ رہا ہے ، تاہم انتظامیہ فوری اقدامات کر رہی ہے۔
عمر عبد اللہ کے مطابق ریاست کے اندر اور باہر سے امدادی وسائل اور عملہ متاثرہ مقامات کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے تاکہ پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے اور زخمیوں کو طبی امداد پہنچانے کا کام تیزی سے مکمل ہو سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.