the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 14 اگست (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے امریکہ اور پھر جنوبی کوریا کے کامیاب دورہ کے بعد 17 اگست کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی



دارالحکومت میں ان کی ملاقات کا نگریس کی اعلی قیادت سے ہو گی۔ ریاستی کابینہ میں توسیع ، نئے پردیش کانگریس کے صدر کے انتخاب، نامز د عہدوں کو پُر کرنے اور دیگر امور پر وہ ان اعلی لیڈروں سے ملاقات کرتے ہوئے تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.