: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد29 مئی (یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے نئے سرکاری نشان کے حتمی ڈیزائن کا جائزہ لیا آج صبح اپنی رہائش گاہ پر فنکار ردرا راجیشم، وزیر
جوپلی کرشنا راؤ، پروفیسر کودنڈارام، اداکی دیاکر، وزیراعلی کے مشیر ویم نریندر ریڈی اور کئی ارکان اسمبلی کی موجودگی میں وزیراعلی نے نئے سرکاری نشان کے حتمی ڈیزائن کا معائنہ کیا۔