: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد5جولائی(یواین آئی)آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ضلع کرنول کے ادونی میں جگن انا ودیاکنوکا تعلیمی تحفہ کٹس کی تقسیم کاآغاز کیا۔
انہوں نے
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خدا کے فضل سے حکومت نے آج ایک اچھے پروگرام کی شروعات کی ہے۔
انہوں نے دعوی کیا کہ 931کروڑروپئے کے صرفہ سے 47.40لاکھ طلبہ کو کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔