the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد27جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سابق مرکزی وزیر وتلگوفلموں کے مشہور اداکار چرنجیوی کو فون کیا جو کوویڈ 19سے مثبت پائے گئے۔
وزیراعلی نے ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور اس وائرس سے تیزی کے ساتھ صحت یاب ہونے کے لئے نیک تمنائیں ظاہر کیں۔
چرنجیوی نے گذشتہ روز ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.